Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا انگریزی میں‌ دورد پاک کا مخفف لکھنا جائز ہے؟

کیا انگریزی میں‌ دورد پاک کا مخفف لکھنا جائز ہے؟

موضوع: درود و سلام

سوال پوچھنے والے کا نام: نوید غوث       مقام: لاہور

سوال نمبر 2518:
السلام علیکم محترم مفتی صاحب کیا نبی کریم صلی الٌلہ علیہ وآلہ وسلم کے اسم گرامی کے ساتھ جو مخفف کے طور پر درود پاک لکھا جاتا ہے، خاص طور پر انگریزی میں وہ جائز ہے؟

جواب:

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسم گرامی کے ساتھ مخفف کے طور پر درود لکھنا جائز نہیں ہے، اس لیے پورا لکھنا چاہیے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-04-06


Your Comments