Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نامحرم لڑکی کو دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

کیا نامحرم لڑکی کو دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

موضوع: عبادات  |  وضوء

سوال پوچھنے والے کا نام: امیر علی       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 2517:
السلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ کیا نامحرم لڑکی کو دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جیسا کہ اکثر راہ چلتے نظر پڑ جاتی ہے بعض دفعہ نامحرم جیسے کے بھابھی، کزن وغیرہ سے بات کرنی پڑ جاتی ہے تو اگر اس دوران وضو ہو تو کیا وہ ٹوٹ جائے گا؟ براہ مہربانی قرآن اور حدیث سے دلیل کے ساتھ جواب دیں۔

جواب:

نا محرم لڑکی پر نظر پڑنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے، لیکن اگر کسی کو انزال ہو جائے تو پھر وضو باقی نہیں رہے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-04-04


Your Comments