Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ناجائز تعلقات والے مرد اور عورت اپنی اولاد کی آپس میں‌ شادی کروا سکتے ہیں؟

کیا ناجائز تعلقات والے مرد اور عورت اپنی اولاد کی آپس میں‌ شادی کروا سکتے ہیں؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد حیات       مقام: سیالکوٹ، پاکستان

سوال نمبر 2515:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ایک مرد اور ایک عورت کے شادی سے پہلے ناجائز تعلقات تھے، بعد میں مرد کی کسی دوسری عورت سے شادی ہو گئی اور عورت کی کسی دوسرے مرد سے شادی ہو گئی۔ اب مرد اپنے بیٹے کی شادی اس عورت کی پوتی سے کرنا چاہتا ہے کیا ایسا ہو سکتا ہے؟

جواب:

ایسے تعلقات کے باوجود اولاد کا رشتہ کرنا جائز ہے، ان کی شادی ہو سکتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-04-04


Your Comments