Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ایک سال تک ہمبستری نہ ہونے کے بعد طلاق ہو جانے پر عدت ہو گی؟

ایک سال تک ہمبستری نہ ہونے کے بعد طلاق ہو جانے پر عدت ہو گی؟

موضوع: طلاق

سوال پوچھنے والے کا نام: سعد       مقام: لا ہو ر

سوال نمبر 2505:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر شادی شدہ عورت ایک سال تک اپنے شوہر سے ہمبستری نہ کرے اور پھر اس کو طلاق ہو جائے تو کیا اس پر عدت ہو گی؟

جواب:

ہمبستری کیے ہوئے چاہے جتنا عرصہ ہی کیوں نہ گزر چکا ہو، عدت طلاق کے بعد ضرور پوری کی جائے گی، جو تین حیض ہوتی ہے یا پھر حاملہ عورت کے لیے وضع حمل (یعنی بچے کی پیدائش) ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-03-30


Your Comments