Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
اسلام میں کونسی قسم کھانا جائز ہے؟
سوال نمبر
:2501
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ایک آدمی نے اپنے چھوٹے بھائی کو کسی کام سے روکا مگر وہ نہ رکا تو بڑے بھائی نے کہا کے اگر تم یہ کام کر لو تو تم میرے باپ ہو۔ اسلام کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس قسم کی قسم کھانا جائز ہے؟
سائل:
شاہد اقبال
مقام: راولپنڈی، پاکستان
تاریخ اشاعت: 30 مارچ 2013ء
زمرہ:
قسم اور کفارہ قسم
جواب:
یہ کسی قسم کی قسم نہیں ہے، یہ بیہودہ اور گناہ کی بات ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا بات کو سچ ثابت کرنے کے لیے قرآن اور اللہ کی قسم کھائی جاسکتی ہے؟
قرآن پے ہاتھ رکھ کے یا قرآن سر پر رکھ کر قسم کھانے کا کیا حکم ہے؟
جھوٹا حلف اٹھانے والے کے لیے شرعی حکم کیا ہے؟
میاں بیوی کے درمیان ذہنی ہم آہنگی کیسے پیدا ہو سکتی ہے؟
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر قسم کا کفارہ کیا ہے؟
نیکی کے امور سے روکنے کے لئے دی گئی قسم پورا کرنے کا کیا حکم ہے؟
’ان شاءاللہ‘ کہہ کر قسم کھانے کا کیا حکم ہے؟
قسم کا کفارہ کیسے ادا کیا جاتا ہے؟
سچی گواہی دیتے ہوئے قرآنِ مجید پر حلف دینا کیسا ہے؟
جھوٹا حلف اٹھانا کیسا ہے؟
اہم سوالات