Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اسلام میں‌ کونسی قسم کھانا جائز ہے؟

اسلام میں‌ کونسی قسم کھانا جائز ہے؟

موضوع: قسم

سوال پوچھنے والے کا نام: شاہد اقبال       مقام: راولپنڈی، پاکستان

سوال نمبر 2501:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ایک آدمی نے اپنے چھوٹے بھائی کو کسی کام سے روکا مگر وہ نہ رکا تو بڑے بھائی نے کہا کے اگر تم یہ کام کر لو تو تم میرے باپ ہو۔ اسلام کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس قسم کی قسم کھانا جائز ہے؟

جواب:

یہ کسی قسم کی قسم نہیں ہے، یہ بیہودہ اور گناہ کی بات ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-03-30


Your Comments