Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شفقت محمود       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 2494:
السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں کمر میں تکلیف کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑہ رہا ہوں قیام اور رکوع ہو جاتا ہے لیکن سجدہ کے لیے کرسی پر بیٹھنا پڑتا ہے۔ سوال ہے کہ جب سجدہ کیا جائے تو ہاتھ ٓآگے ہوا میں معلق ہوں یا ران پر ہوں جبکہ کرسی سامنے تحتے کے بغیر ہے؟

جواب:

آپ سجدہ کے وقت گھنٹوں پر رکھ لیا کریں ہوا میں معلق کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کرسی پر نماز پڑھنےکا درست طریقہ کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-03-30


Your Comments