Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - دوران آذان گفتگو کرنے والے شخص کے بارے میں‌ کیا شرعی حکم ہے؟

دوران آذان گفتگو کرنے والے شخص کے بارے میں‌ کیا شرعی حکم ہے؟

موضوع: عبادات  |  آذان

سوال پوچھنے والے کا نام: انتصار احمد       مقام: کراچی، پاکستان

سوال نمبر 2480:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا آذان کے دوران بات کرنا غلط طریقہ ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس کی کیا سزا ہے اور کیا اس بارے میں کوئی حدیث ہے؟

جواب:

اگر تو کوئی درس قرآن وحدیث یا وعظ ونصیحت کر رہا ہے تو وہ اپنی گفتگو جاری رکھ سکتا ہے لیکن فضول باتیں نہ کرے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
مؤذن اذان دے رہا ہو تو اذان سننے والے کے لیے کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-03-26


Your Comments