Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - خواب میں‌ کپڑوں‌ پر خون کے چھینٹے پڑنا کیسا ہے؟

خواب میں‌ کپڑوں‌ پر خون کے چھینٹے پڑنا کیسا ہے؟

موضوع: خواب اور بشارات

سوال پوچھنے والے کا نام: محسن جاوید       مقام: یو اے ای

سوال نمبر 2470:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ خواب میں کپڑے پر خون کے چھینٹے پڑتے دیکھنا کس طرف اشارہ ہے۔ خون کو کسی پرنالہ سے گرتے دیکھ کر مجھے یہ گمان ہوتا ہے کہ خون یہاں سے آ رہا ہو گا پھر میں کہتا ہوں کہ سورۃ فاتحہ سب مل کر پڑھتے ہیں۔

جواب:

اپنے کاروبار یا ملازمت پر غور کریں اور دیکھیں کہ کہیں کوئی خرابی تو نہیں ہو رہی ہے یا ہونے کا خدشہ تو نہیں ہے، اس کے علاوہ حسب توفیق صدقہ خیرات کر دیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-03-26


Your Comments