سوال نمبر:2464
السلام علیکم میرا سوال ہے کہ کیا خولدار مچھلی Lobster کھانا جائز ہے؟
- سائل: محمود احمدمقام: پاکستان
- تاریخ اشاعت: 19 مارچ 2013ء
جواب:
اگر تو مچھلی ہی ہے پھر کھانا جائز ہے، اس لیے کہ مچھلی کی تمام اقسام کھانا جائز ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔