کیا حالت جنابت میں‌ جسمانی صفائی کرنا جائز ہے؟


سوال نمبر:2455
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا حالت جنابت میں ناخن کاٹنا، زیر ناف بال، زیر بغل بال، سر اور داڑھی کے بال کاٹنا جائز ہے؟

  • سائل: فہد منیرمقام: فیصل آباد
  • تاریخ اشاعت: 13 مارچ 2013ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

حالت جنابت میں ناخن تراشنا، زیر ناف اور زیر بغل بال مونڈھنا، سر اور داڑھی کے بال کاٹنا جائز ہے، کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی