سوال نمبر:2448
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا میاں بیوی دودھ کی بنی ہوئی چیز یا ایک دوسرے کا جوٹھا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟
- سائل: محمد سعیدمقام: کراچی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 13 مارچ 2013ء
جواب:
دودھ یا دودھ کی بنی ہوئی چیزیں یا جو کچھ بھی کھانے پینے کی اشیاء ہیں، ایک دوسرے کا جوٹھا
کھا پی سکتے ہیں۔ اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔