Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا کرائے پر مکان دینے پر ایڈوانس پیسے لینا جائز ہے؟

کیا کرائے پر مکان دینے پر ایڈوانس پیسے لینا جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد حبیب       مقام: جڑانوالہ

سوال نمبر 2437:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کسی کو کرائے پر مکان دینا ہو تو کیا اس سے ایڈوانس پیسے لے سکتے ہیں؟

جواب:

اگر پیسے اور وقت مقرر ہو یعنی طے کر لیا جائے کہ اتنا کرایہ ہو گا، رہنے والا اتنی دیر رہے گا اور دونوں فریق راضی ہوں تو ایڈوانس لے سکتے ہیں، جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-03-13


Your Comments