Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - مقدس سکرینوں کو کیسے ضائع کیا جائے؟

مقدس سکرینوں کو کیسے ضائع کیا جائے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: عبدالحق انصاری       مقام: نارووال

سوال نمبر 2427:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کے آج کل جو بڑی بڑی سکرین بنائی جاتی ہیں‌ اس پر اللہ نبی کے نام وغیرہ ہوتے ہیں‌ جیسے عید میلاد النبی وغیرہ ہوتی ہیں‌ اس پر اللہ نبی کے نام ہوتے ہیں‌ اس کو تاریخ گزرنے کے بعد اس کو کیسے ڈس پوز کیسے کیا جائے کے اس کی بے ادبی نہ ہو؟ اس کا کوئی آسان حل بتائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔ شکریہ

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب پہلے گزر چکا ہے
تفصیلی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-03-13


Your Comments