Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا IVF علاج اسلام میں جائز ہے؟

کیا IVF علاج اسلام میں جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد افتخار احمد       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 2392:
السلام علیکم میرا ایک سوال ہے کہ جس کے بارے میں‌ میں کافی پریشان ہوں اور دور حاضر میں شیخ الاسلام ہی بہترین رہنما ہیں۔ کیا قادری صاحب کا IVG علاج کے بارے میں کوئی خطاب ہے یا ان کی تحقیق ہے یہ اسلام میں حلال ہے یا حرام IVF (In vitro fertilization) فرٹلائزیشن کا عمل عورت کے جسم سے باہر ہوتا ہے تب انڈے کو عورت کے اندر داخل کیا جاتا ہے۔

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-01-23


Your Comments