Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حالت احرام میں‌ جسم کا بال ٹوٹنے سے دم واجب ہو جاتا ہے؟

کیا حالت احرام میں‌ جسم کا بال ٹوٹنے سے دم واجب ہو جاتا ہے؟

موضوع: احرام

سوال پوچھنے والے کا نام: حاجی محمد بوستان       مقام: سعودی عربیہ

سوال نمبر 2390:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں اگر وضو کرتے ہوئے یا دعا مانگنے کے بعد چہرے پہ ہاتھ پھیرنے سے مونچھ، داڑھی یا جسم کے کسی حصے سے کوئی بال ٹوٹ جائے تو کیا اس پہ بھی دم یا صدقہ واجب ہوتا ہے؟ جبکہ وہ بال بندہ جان بوجھ کر تو نہیں‌ توڑتا ہے۔

جواب:

نہیں، ایسی صورت میں کوئی دم یا صدقہ واجب نہیں ہوتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-01-23


Your Comments