Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - سنت کی کتنی اقسام ہیں؟

سنت کی کتنی اقسام ہیں؟

موضوع: فقہ اور اصول فقہ  |  فقہ اور اصول فقہ

سوال نمبر 239:
سنت کی کتنی اقسام ہیں؟

جواب:

سنت کی دو اقسام ہیں :

 سنتِ مؤکدہ، سنتِ غیر مؤکدہ

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments