Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اولیاء کے مزارات کی زیارت کیسے کرنی چاہیے؟

اولیاء کے مزارات کی زیارت کیسے کرنی چاہیے؟

موضوع: زیارت قبور

سوال پوچھنے والے کا نام: عبداللہ       مقام: انڈیا

سوال نمبر 2361:
السلام علیکم کیا یہ صحیح‌ ہے کہ اولیاء اللہ کے مزار کی زیارت کرتے وقت ہم سب محرومین کو یا اولیاء اللہ کو ننگے یا برہنہ بغیر لباس کے دیکھتے ہیں۔ اس سوال کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں‌ دیں۔

جواب:

جو ایسا کہتا ہے غلط بیانی کرتا ہے، جاہل ہے، اولیاء اللہ اور صالحین کی تعلیمات کے خلاف بات کرتا ہے۔ مزار شریف کی زیارت کرنے اور تمام محرومین یا اولیاء اللہ کو بغیر لباس کے ساتھ دیکھنے کا کیا تعلق ہے، جو ایسا کہتا ہے وہ جھوٹ بولتا ہے اور مسالک حق اہل سنت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-01-01


Your Comments