کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معصوم عن الخطاء ہیں؟


سوال نمبر:2351
السلام علیکم ایک دن میرے دوست نے ریستوران میں عشائیہ کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی پوری زندگی میں کبھی کوئی گناہ نہیں‌ کیا ہے۔ کیا وہ معصوم عن الخطا ہیں؟ برائے مہربانی آپ اس بارے میں مجھے دلائل سے سمجھا دیں۔

  • سائل: علی رضامقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 01 جنوری 2013ء

زمرہ: عصمت انبیاء علیہم السلام

جواب:

بالکل حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معصوم عن الخطاء ہیں، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ مزید وضاحت کے لیے درج ذیل عنوانات پر کلک کریں۔

  1. کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی قسم کا گناہ سرزد ہو سکتا ہے؟
  2. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مغفرت طلب کرنا امت کے لیے باعث رحمت۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی