Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حج بدل بیک وقت ایک ہی شخص کے نام سے کیا جاتا ہے؟

کیا حج بدل بیک وقت ایک ہی شخص کے نام سے کیا جاتا ہے؟

موضوع: عبادات  |  حج بدل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد حسن محی الدین خان       مقام: سعودی عربیہ

سوال نمبر 2312:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا حج بدل بیک وقت ایک ہی شخص کے نام سے کیا جائے یا بہت سارے لوگوں کے نام سے بھی کیا جا سکتا ہے؟

جواب:

حج بدل بیک وقت ایک ہی شخص کے نام سے ہو سکتا ہے، زیادہ کی طرف سے نہیں ہو سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2012-12-13


Your Comments