Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا قربانی کی کھال مقامی مدرسہ کو دی جا سکتی ہے؟

کیا قربانی کی کھال مقامی مدرسہ کو دی جا سکتی ہے؟

موضوع: مسائل قربانی

سوال پوچھنے والے کا نام: نصراللہ خاں چوہان       مقام: صفدر آباد پاکستان

سوال نمبر 2299:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مدرسہ زیر تعمیر ہے۔ کیا اس کی تعمیر کے لئے قُربانی کے جانور کی کھال دی جا سکتی ہے، اگرچہ اس میں صرف مقامی بچے ہی پڑھتے ہوں؟

جواب:

مدرسہ کی تعمیر کے لیے قربانی کی کھال دی جا سکتی ہے، خواہ پڑھنے والے بچے مقامی ہوں یا غیر مقامی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2012-11-12


Your Comments