Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - فرض نمازوں کے نوافل پڑھنے کا حکم کس نے دیا ہے؟

فرض نمازوں کے نوافل پڑھنے کا حکم کس نے دیا ہے؟

موضوع: عبادات  |  نفلی نمازیں

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ارشاد مان       مقام: فیصل آباد پاکستان

سوال نمبر 2290:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ظہر، مغرب اور عشاء کی نماز کے ساتھ جو نفل پڑھے جاتے ہیں ان کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا ہے اور ان نوافل کو پڑھنے کا حکم کب اور کس نے دیا؟

جواب:

حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے پڑھے ہیں۔ اس وجہ سے یہ سنت ہیں، اس لیے ہم بھی پڑھتے ہیں۔

سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے

فضائل معلوم کرنے کے لیے منہاج الفتاوی از مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی اور بہار شریعت از مولانا امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ کا مطالعہ فرمائیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-01-23


Your Comments