کیا بھتیجی سے نکاح جائز ہے؟

سوال نمبر:2289
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بھائی کی بیٹی سے نکاح کیا جا سکتا ہے؟

  • سائل: محمدمقام: پاکستان، اسلام آباد
  • تاریخ اشاعت: 24 اکتوبر 2012ء

زمرہ: ایمانیات  |  نکاح

جواب:

آپ کے بھائی کی بیٹی آپ کی بھتیجی ہے جبکہ بھتیجی سے نکاح حرام ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
محرمات سے زنا پر دلیل شرعی سے وضاحت

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟