Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - بینک سے سود پر قرض لینا کیسا ہے؟

بینک سے سود پر قرض لینا کیسا ہے؟

موضوع: قرض   |  سود

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اطہر فریدی       مقام: مظفر گڑھ، پاکستان

سوال نمبر 2285:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص گورنمنٹ کا ملازم ہے اور کسی بینک سے اقساط میں قرض لیتا ہے، لیکن بینک سود بھی شامل کر کے اقساط وصول کرتا ہے، تو کیا یہ قرض لینا جائز ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں میری رہنمائی کی جائے۔

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
تفصیلی مطالعہ کے لیے یہاں سے کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-11-21


Your Comments