بینک سے سود پر قرض لینا کیسا ہے؟


سوال نمبر:2285
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص گورنمنٹ کا ملازم ہے اور کسی بینک سے اقساط میں قرض لیتا ہے، لیکن بینک سود بھی شامل کر کے اقساط وصول کرتا ہے، تو کیا یہ قرض لینا جائز ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں میری رہنمائی کی جائے۔

  • سائل: محمد اطہر فریدیمقام: مظفر گڑھ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 21 نومبر 2012ء

زمرہ: سود  |  قرض

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
تفصیلی مطالعہ کے لیے یہاں سے کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔