قضائے عمری کیسے ادا کی جاتی ہے؟

سوال نمبر:2246
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں نمازوں‌ کی قضاء پڑھ رہا ہوں یعنی قضائے عمری تو کیا میں‌ صرف فرض ادا کروں یا سنتیں بھی ادا کرنی ہوں گی؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

  • سائل: محمد ایوبمقام: حیدر آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 16 اکتوبر 2012ء

زمرہ: عبادات

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟