کیا میلاد منانا بدعت ہے؟

سوال نمبر:2227
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا میلاد منانا بدعت ہے؟

  • سائل: سرفرازمقام: جھڈو، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 09 اکتوبر 2012ء

زمرہ: میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم  |  بدعت

جواب:

اس موضوع پر تفصیلی مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درج ذیل کتب کا مطالعہ کریں۔

  1. میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  2. کیا میلاد النبی منانا بدعت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟