کیا قرض کی رقم سے سرمایہ کاری کی جا سکتی ہے؟

سوال نمبر:2224
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قرض کی رقم سے سرمایہ کاری کی جا سکتی ہے؟

  • سائل: محمد یوسفمقام: راولپنڈی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 17 اکتوبر 2012ء

زمرہ: قرض   |  سود

جواب:

قرض کی رقم سے سرمایہ کاری کرنا جائز ہے۔ لیکن قرض اگر سود پر لیا ہو تو جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟