Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نماز تہجد کی رکعات طاق میں ہونا لازمی ہے؟

کیا نماز تہجد کی رکعات طاق میں ہونا لازمی ہے؟

موضوع: عبادات  |  نماز تہجد

سوال پوچھنے والے کا نام: عثمان اشرف       مقام: گوجرانوالہ

سوال نمبر 2216:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا نماز تہجد کی رکعات طاق میں ہونا لازمی ہے؟

جواب:

تہجد کی رکعات جفت ہی ہوتی ہیں، لیکن اگر وتر ساتھ ملائے جائیں تو طاق بنتی ہیں۔ جو کوئی وتر، نماز عشاء کے ساتھ ہی پڑھ لے تو وہ طاق نہیں بنا سکتا۔

مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
نماز تہجد کی رکعات اور اس کے ادا کرنے کا وقت کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2012-10-17


Your Comments