Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نمازیوں کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں‌ کیا حکم ہے؟

نمازیوں کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں‌ کیا حکم ہے؟

موضوع: عبادات  |  نماز  |   مسجد

سوال پوچھنے والے کا نام: روزی خان       مقام: اسلام‌ آباد

سوال نمبر 2212:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نمازی کے آگے سے گزرنے پر بہت سی وعیدیں احادیث میں‌ آئی ہیں۔ کیا مسجد نبوی اور مسجد حرام میں‌ ان احادیث پر عمل کیا جاتا ہے؟

جواب:

بالکل مسجد نبوی اور مسجد حرام میں بھی ان احادیث پر عمل ہوتا ہے۔ تین چار صفیں چھوڑ کر آپ نمازی کے سامنے سے گزر سکتے ہیں یا پھر سترہ نمازی کے سامنے رکھ دیا جائے تاکہ آگے سے گزرنے والا گنہگار نہ ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2012-10-17


Your Comments