Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مشینی ذبیحہ حلال ہے؟

کیا مشینی ذبیحہ حلال ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  مسمانوں کا ذبیحہ

سوال پوچھنے والے کا نام: نعیم زاہد       مقام: گجرانوالہ

سوال نمبر 2210:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا جھٹکے کے ساتھ ذبح کیا ہوا جانور حلال ہے؟ کیا تکبیر کی جگہ ریکارڈنگ شدہ تکبیر استعمال ہو سکتی ہے؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-10-03


Your Comments