Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا قوالی یا موسیقی سننا حرام ہے؟

کیا قوالی یا موسیقی سننا حرام ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  موسیقی/قوالی   |  حرام

سوال پوچھنے والے کا نام: ارسلان احمد فاروقی       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 2194:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قوالی حرام ہے؟ دلیل دیں‌ اگر حلال ہے تو سنن ابی داؤد کی حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب بانسری کی آواز سنی تو کانوں میں‌ انگلیاں دے لیں۔۔۔۔ تو موسیقی تو حرام ہوئی؟؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2012-11-02


Your Comments