Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا بیوی کی موجودگی میں اس کی سوتیلی بہن سے شادی ہو سکتی ہے؟

کیا بیوی کی موجودگی میں اس کی سوتیلی بہن سے شادی ہو سکتی ہے؟

موضوع: ایمانیات  |  محرمات نکاح   |  نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: منان       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2112:
ایک بیوی کی موجودگی میں اس کی سوتیلی بہن جو کہ ماں کی وجہ سے سوتیلی ہے اور باپ ایک ہے۔ اس سوتیلی سالی سے شادی ہو سکتی ہے یا نہیں۔ شریعت میں کیا حکم ہے؟

جواب:

بیوی کی موجودگی میں اس کی سوتیلی بہن سے شادی کرنا حرام ہے۔ ویسے ہی جیسے سگی بہن کے ساتھ بیوی کی موجودگی میں شادی کرنا حرام ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-09-15


Your Comments