میری کرسمس کا مطلب کیا ہے؟

سوال نمبر:2093
السلام علیکم میں‌ صرف میری کرسمس کے معنی جاننا چاہتا ہوں۔

  • سائل: مجتبیٰمقام: نا معلوم
  • تاریخ اشاعت: 05 ستمبر 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

  1. میری کرسمس کا معنی ہے : Happy Christmas Day یعنی میلاد عیسیٰ مبارک
  2. حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کے دن کو عیسائی ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ولادت عیسی علیہ السلام مبارک ہو۔
  3. جشن مولود عیسی علیہ السلام

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟