Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - میری کرسمس کا مطلب کیا ہے؟

میری کرسمس کا مطلب کیا ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: مجتبیٰ       مقام: نا معلوم

سوال نمبر 2093:
السلام علیکم میں‌ صرف میری کرسمس کے معنی جاننا چاہتا ہوں۔

جواب:

  1. میری کرسمس کا معنی ہے : Happy Christmas Day یعنی میلاد عیسیٰ مبارک
  2. حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کے دن کو عیسائی ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ولادت عیسی علیہ السلام مبارک ہو۔
  3. جشن مولود عیسی علیہ السلام

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-09-05


Your Comments