Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - عامل کا انگوٹھی دیکھا کر چور کی نشانی بتانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

عامل کا انگوٹھی دیکھا کر چور کی نشانی بتانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  سرقہ (چوری)

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اکرم       مقام: تلہ گنگ

سوال نمبر 2088:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی چوری ہو جاتی ہے تو لوگ عاملوں کے پاس جاتے ہیں اور وہ چھوٹا بچہ بیٹھا کر انگوٹھی پر کچھ عمل کرتا ہے اور چور کی پہچان کے لیے کچھ نشانی بتاتے ہیں اس کی کوئی شرعی حیثیت ہے یا ڈرامہ ہے؟

جواب:

اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔ یہ ڈرامہ، دھوکہ اور فراڈ ہے۔ سادہ لوح لوگوں سے جاہل عاملوں کا پیسے بٹورنے کا ایک ذریعہ ہے۔ یہ سب جہالت اور سادگی ہے اور عاملوں کا دھوکہ اور فراڈ ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-09-06


Your Comments