Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا بلاعذر فرض روزہ ترک کر کے صرف کفارہ ادا کیا جا سکتا ہے؟

کیا بلاعذر فرض روزہ ترک کر کے صرف کفارہ ادا کیا جا سکتا ہے؟

موضوع: روزہ  |  فرضیت روزہ   |  مریض کے روزہ کے احکام   |  روزہ کی قضاء اور کفارہ

سوال پوچھنے والے کا نام: سید غلام حسین شاہ       مقام: اسلام آباد

سوال نمبر 2082:
کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک صحت مند شخص، عاقل بالغ مسلمان بغیر کسی عذر کے رمضان کا فرض روزہ نہیں رکھتا، مگر اب وہ تائب ہو گیا ہے اور ادائیگی چاہتا ہے تو کیا وہ روزے کے بدلے میں صرف قضاکرے گا یا ساتھ کفارہ بھی دے گا۔ جواب کے لئے قرآن و حدیث اور فقہ کی مستند کتب کے دلائل سے ضرور نوازیے گا۔

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-08-30


Your Comments