Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے؟

کیا روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  روزہ

سوال پوچھنے والے کا نام: کاشف       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 2080:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے؟

جواب:

روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-09-05


Your Comments