کیا اسلام تلوار کے زور سے پھیلا؟

سوال نمبر:2069
میں نے آپ کے کچھ جوابات پڑھے ہیں اور شیخ الاسلام کے لیکچرز بھی سنے ہیں۔ آپ کا کہنا ہے کہ اسلام تلوار سے نہیں پھیلا۔ جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ صحابہ نے جنگیں کیں۔ حضرت عمر (ر) کے دور میں خاص طور پر لشکر کشی کی گئی اور آس پاس کے علاقوں میں لشکر بھیجے گی۔ ایسا بھی ہوا کہ دعوت دی گئ، اگر دوسری حکومت نے نہ مانا تو لشکر کشی کی گئ۔ کیا یہ تلوار سے پھیلنا نہیں ہے؟

  • سائل: ی امقام: میلبرن
  • تاریخ اشاعت: 07 اگست 2012ء

زمرہ: جہاد

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟