Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟

کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سلیم       مقام: قصور

سوال نمبر 2063:
السلام علیکم ایک عیسائی نے اپنا نام حسن رکھا ہے، کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟

جواب:

غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-09-07


Your Comments