Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ‌معتکف امام نماز عشاء ‌کسی ‌دوسری ‌مسجد ‌روزانہ ‌پڑھانے کے لیے جا ‌سكتا ‌ہے؟

کیا ‌معتکف امام نماز عشاء ‌کسی ‌دوسری ‌مسجد ‌روزانہ ‌پڑھانے کے لیے جا ‌سكتا ‌ہے؟

موضوع: عبادات  |  نماز  |  مسائل اعتکاف

سوال پوچھنے والے کا نام: عمر ‌ارشاد       مقام: راولپنڈی

سوال نمبر 2057:
اگر ‌امام اعتکاف بیٹھا ہو لیکن اسے کسی دوسری مسجد میں روزانہ عشاء کی نماز پڑھانے ‌كے ‌لیے ‌جانا‌ پڑے تو کیا ‌جا ‌سكتا ‌ہے؟

جواب:

اعتکاف کے دوران امام کے لیے عشاء کی نماز یا کوئی بھی نماز دوسری مسجد میں جا کر پڑھانا جائز ہے۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ صرف نماز ہی پڑھا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ دائیں بائیں یا کوئی اور کام کے لیے وقت ضائع نہیں کر سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-08-28


Your Comments