Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز جمعہ ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

نماز جمعہ ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

موضوع: عبادات  |  نماز کی سنتیں   |  نماز جمعہ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شاہد خان       مقام: ملتان، پاکستان

سوال نمبر 2053:
السلام علیکم نماز جمعہ کو ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جمعہ کی سنتوں کی نیت کیا ہو گی؟ کیا یہ سنتیں موکدہ ہیں؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے۔ تفصیلی مطالعہ کے لیے درج ذیل عنوانات پر کلک کریں۔

نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟

جمعہ کی سنتیں چھوڑ دینے کا شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-08-07


Your Comments