Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - سب سے بدترین بدعتی کون ہے؟

سب سے بدترین بدعتی کون ہے؟

موضوع: عقائد  |  معاملات  |  بدعت

سوال پوچھنے والے کا نام: شاہد قریشی       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 2045:
سب سے بدترین بدعتی کون ہے؟ بدعتییوں سے میل جول کے بارے میں اسلامی قانون کیا کہتا ہے؟ بدعتییوں کی بنائی ہوئی مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیجئے گا۔

جواب:

سب سے بدترین بدعتی گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے اور ایسے تمام لوگوں کے ساتھ کسی قسم کا میل جول نہیں رکھنا چاہیے۔ تاکہ انہیں اپنے گناہ اور بدعت کا احساس ہو اور وہ اپنے اس گناہ اور بدعت کو ترک کر کے سچے دل سے تائب ہوں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-08-03


Your Comments