کیا پرندوں کا کاروبار کرنا جائز ہے؟

سوال نمبر:2039
کیا گھر میں پرندے رکھنا جاٰئز ہے؟ کیا ان پرندوں کا کاروبار کرنا جاٰئز ہے؟ شرعی طور پر ان کا کیا حکم ہے؟ اگرجائز ہے تو کیا احتیاط کرنی ہو گی؟

  • سائل: فاروق احمدمقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 13 اگست 2012ء

زمرہ: جدید فقہی مسائل

جواب:

گھر میں پرندے رکھ کر ان کا کاروبار کرنا جائز ہے۔ پرندوں کو مانوس کریں تاکہ ان کو پنجرے میں قید رکھنے کی نوبت نہ آئے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟