Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا کفارہ کیا ہو گا؟

انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا کفارہ کیا ہو گا؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  روزہ

سوال پوچھنے والے کا نام: آفندی آغا       مقام: گجرانوالہ

سوال نمبر 2038:
کیا انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اگر ٹوٹ جاتا ہے تو اس روزہ دار کو کیا کرنا چاہیے؟

جواب:

جی بالکل! انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اگر بحالت مجبوری انجکشن لگوانا پڑ جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا بعد میں اس کی قضاء کرے گا۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-08-13


Your Comments