نور احمد نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال نمبر:2006
نور احمد نام رکھنا کیسا ہے؟

  • سائل: محمد ارشدمقام: اسلام آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 12 جولائی 2012ء

زمرہ: اسلامی نام

جواب:

نور احمد اچھا نام ہے۔ یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری