Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حیلہ اسقاط کے متعلق اسلام کی کیا رائے ہے؟

حیلہ اسقاط کے متعلق اسلام کی کیا رائے ہے؟

موضوع: حیلہ

سوال پوچھنے والے کا نام: عاصم محمود       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2000:
حیلہ اسقاط کے متعلق اسلام کی کیا رائے ہے؟ جس طرح جنازہ کے وقت دی جاتی ہے کیا وہ طریقہ ٹھیک ہے یا اس سے بہتر اور بھی طریقہ ہے؟

جواب:

حیلہ اسقاط جس طریقہ سے کیا جاتا ہے اسلام کے اندر یہ مباح ہے۔ جو مرضی وقت ہو، حیلہء اسقاط کرنا جائز اور مباح ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-07-26


Your Comments