Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - شراب یا الکوحل والی ادویات استعمال کرنا کیسا ہے؟

شراب یا الکوحل والی ادویات استعمال کرنا کیسا ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  حرام کھانے   |  حرام مشروبات   |  حرام  |  نشہ آور اشیاء

سوال پوچھنے والے کا نام: بلال قمر سیفی       مقام: امریکہ

سوال نمبر 1993:
وہ دوا جس میں شراب یا نشہ شامل ہو اس کا استعمال کرنا جائز ہے؟ اگر جائز ہے تو ہم اس دوا کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے۔
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے نیچے دیئے گئے عنوانات پر کلک کریں

  1. کیا الکوحل والی اشیاء استعمال کرنا جائز ہے؟
  2. جس دوائی میں الکوحل شامل ہو اس کا استعمال کیسا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-07-10


Your Comments