کسی دوسرے علاقے میں جاب کرنے والے کی نماز کا حکم کیا ہوگا؟

سوال نمبر:1973
میں‌ مانچسٹر میں‌ رہتا ہوں‌ اور جاب شیفلڈ میں‌ ہے۔ جو یہاں‌ سے 60 میل دور ہے۔ میں‌ سوموار کو جاتا ہوں اور بدھ کو واپس آتا ہوں۔ پھر جمرات کی صبح کو جاتا ہوں اور جمعہ کو واپس آ جاتا ہوں۔ نماز کے لیے میں کہاں مقیم اور کہاں مسافر ہوں۔ شکریہ

  • سائل: قمر لودھیمقام: مانچسٹر، یوکے
  • تاریخ اشاعت: 10 جولائی 2012ء

زمرہ: نماز

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟