Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا صفر کے مہینے میں نکاح کرنا جائز ہے؟

کیا صفر کے مہینے میں نکاح کرنا جائز ہے؟

موضوع: نکاح   |  فضیلت نکاح   |  فرضیت نکاح   |  شرائط نکاح   |  محرمات نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: اظہر       مقام: آسٹریلیا

سوال نمبر 1969:
کیا صفر کے مہینے میں نکاح کرنا جائز ہے؟ یہ بھی بتا دیں کہ کن مہینوں میں نکاح کرنا جائز اور کن میں نکاح کرنا ناجائز ہے؟

جواب:

صفر کے مہینے میں نکاح کرنا جائز ہے، اس کے علاوہ بھی باقی تمام مہینوں میں نکاح کرنا جائز ہے، کوئی بھی ایسا مہینہ نہیں ہے جس میں نکاح کرنا ناجائز ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-07-25


Your Comments